Urdu life quotes

Top 50 Quotes About Life in Urdu | زندگی سے متعلق اقوال  

Introduction

Life is a journey filled with twists and turns, and along the way, we often seek guidance, inspiration, and pearls of wisdom to light our path. In the world of deep feelings, life quotes stand out as powerful sources of insight and motivation. This article provides an insightful look into the world of Urdu life quotes, with a list of the top 50 quotes about life. 

Understanding Life Quotes

Life quotes are such type of expressions that encapsulate invaluable lessons, experiences, and philosophies. Beyond mere words, they wield the power to offer perspective, encouragement, and guidance at different junctures of life. 

Exploring Quotes about Life in Urdu 

In the world of Urdu aqwal, themes such as love, success, happiness, and resilience are beautifully woven into the fabric of expressions.

Teen kaam Allah ko passand hain Aqwal

Teen kaam Allah ko bhot passand hain

totay howay dilon ko jorna,

ksi k gunah pr prdah krna

dil na chaty howay bhi maaf kr dena

تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں۔

ٹوٹے ہوۓ دلوں کو جوڑنا، کسی کے گناہ پر پردہ کرنا، دل نہ چاہتے ہوۓ بھی معاف کر دینا۔

!!!  حضرت علی نے فرمایا

تین کام اللہ کو بہت پسند ہیںجن میں لوگوں کے ٹوٹے ہوۓ دلوں کو جوڑنا، اگر کسی کا کوئی گناہ دیکھا تو اس پے پردہ کرنا، اور اگر کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے تو نہ چاہتے ہوۓ بھ  اللہ کی رضا کےلۓ معاف کر دینا۔

deep quotes
rishton ko snbhalny kaliay quote

Rishton ko snbhalny kaliay jhkna pry to jhk Jain

Lkn ugr hr baar ap ko jhkna pry to ruk jain

رشتوں کو نبھانے کےلیے جھکنا پڑے تو جھک جائیں، لیکن اگر ہر بار اپ کو جھکنا پڑے تو رک جائیں

اگر ہمیں لگے کہ ہمارے رشتے کمزور ہو رہے ہیں انھیں بچانے کے لئے جھک جانا چاہیے تاکہ رشتے ٹوتنے سے بچ جائیں ۔ لیکن اگر ہر بار ان رشتوں کو بچانے کے لئے ہربار صرف آپ کو جھکنا پڑ رہا ہے تو رک جائیں۔

Quotes about life in urdu
quotes on life

Bolna SB ko ata Hy

Ksi ki zubaan bolti Hy

Ksi ka demagh Bolta Hy

Or ksi ki trbiyat

بولنا سب کو آتا ہے۔۔۔

کسی کی زبان بولتی ہے، کسی کا دماغ بولتا ہے اور کسی کی تربیت۔

وہ کہتے ہیں نا کہ بولناسے ہی نسلوں کا پتہ چل جاتا ہے۔ بولنا تو ہر انسان کو آتا ہے لیکن کس طرح سے بولنا ہے یہ ہر ایک کو نہیں آتا کیونکہ کسی کی زبان بولتی ہے کسی کا دماغ بولتا ہے اور کسی کی تربیت بولتی ہے۔

Deep life quotes

Dosron k garh ko aag lagnay walon k apny garh bhi jla krty hain

دوسروں کے گھر کو آگ لگانے والوں کے اپنے گھر بھی جلا کرتے ہیں۔

اگر تم  کسی کے گھر میں لڑائی کرواتے ہوں لوگوں کے رشتوں کو توڑنے کی کوشش کرتے ہوں تو اس بات کو بھی یاد رکھنا آگ تمھارے گھر بھی لگے گی۔ دوسروں کی بنیادیں کھولھی کرنے کے چکروں میں تمھاری بنیادیں بھی کھولھی ہو گی۔

Or phr main NY wahan sabr kr lia Jahan logon k lhjon ko un k munh pr marna tha

اور پھر میں نے وہاں صبر کر لیا، جہاں لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پر مارناتھا

کہتے ہیں نہ کہ “صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے”۔ جب لوگ ہمیں تکلیف دے رہے ہوتے ہیں ہم انھیں جواب دینے کی بجاۓ صبر سے کام لیتے ہیں تو پھر ان کو جواب اللہ تعالی دیتے ہیں۔

Munafiq log dhka dy kr nahi sahara dy kr giraty hain

منافق لوگ دھکا دے کر نہیں سہارا دے کر گراتے ہیں۔

ہاۓ یہ منافق لوگ!!! منہ پہ کیسے اور پیٹھ پیچھے کیسے۔

پہلے یہ ہمارا بھروسہ اور اعتماد حاصل کرتے ہیں اور پھر ہمارے ساتھ وہ کرتے ہیں جو ہم نے کبھی سوچا تک نہیں ہوتا۔ ان لوگوں کے بارے میں ٹھیک کہا گیا ہے کہ یہ دھکا در کر نہیں سہارا دے کت گراتے ہیں۔

Turk khawt!!!

Ugr ksi shksh sy taluq kaat chukay ho to us k mutaliq apni zubaan bhi kaat do

اگر کسی شخص سے تعلق کاٹ چکے ہوں، تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو۔

اگر ہم کسی انسان سے اپنا تعلق یا رشتہ وہ چاہے دوستی کا ہو یا خون کا، کاٹ چکے ہوں تو ہمارے لیے بہتر ہے کہ ہم اس کی اچھائی یا برائی بیان کرنے کی بجاۓ چپ ہو جائیں۔

Thk gy hon sb ki prwah krty krty

Jb sy laprwah hoi hon sakoon main hon

تھک گئی ہوں سب کی پرواہ کرتے کرتے، جب سے لاپرواہ ہوئی ہوں سکون میں ہوں۔

اکثر ایسا ہوتا ہے جو انسان سب کی پرواہ کرتا ہے آخر میں وہ  خود اکیلا ہوجاتا ہے۔ جتنا ہم جس انسان کی پرواہ کرتے ہیں اتنا ہی وہ ہم سے دور جانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اس لیے ان لوگوں کی پرواہ کرنے سے بہتر ہے کہ ان کی پرواہ ہی نہ کی جاۓ جن کو اپ کی کوئی پرواہ نہ ہو۔

Maaf hr baar kro

Mugr atbaar aik baar kro.

معاف ہر بار کرو، لیکن اعتبار ایک بار کرو۔

Torna nahi jorna seekhain…

Q kh tornay walon ki hawlian bhi viraan rhti hain or jornay walon ki qubrain bhi abaad rhti hain

توڑنا نہیں جوڑنا سیکھیں، کیونکہ توڑنے والوں کی حولیاں بھی ویران رہتی ہیں اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں۔

Zindagi main hr moqa sy fiyda uthao lkn….

Ksi k bhrosy or juzbaat ka nahi

زندگی میں ہر موقع سے فاںدہ اٹھاؤ۔۔۔

لیکن کسی کے بھروسے اور جزبات کا نہیں

Kuch tuklefian asi Hoti hain Jin pr maaf to kia ja skta hy lkn taluk nahi rkha ja skta

کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جن پر معاف تو کیا جا سکتا ہے لیکن تعلق نہیں رکھا جا سکتا۔

Koi bhi nahi dekhta ap ksi kaliay Kitna krty hain…

Log srif Wohi dekhty hain Jo ap nahi krty

کوئی نہیں دیکھتا آپ کسی کے لیۓ کتنا کرتے ہیں، لوگ صرف وہی دیکھتے ہیں جو آپ نہیں کرتے۔

Kuch log apni akr ki wajha sy qimti rishty kho detay hain

کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں۔

Kuch log apny boly gy alfaaz ki wajha sy himasha kaliay Dil sy utr jaty hain

کچھ لوگ اپنے بولے گئے الفاظ کی وجہ سے ہمیشہ کیلیئے دل سے اتر جاتے ہیں

Khamosh rhna, burdasht krna, or durguzr krna sikhna duniya ka sub sy bra hunr Hy Jo sbhi nahi seekh skty

خاموش رہنا، برداشت کرنا، اور درگزر کرنا سیکھینا، دنیا کا سب سے بڑا ہنر ہے۔ جو سبھی نہیں سیکھ سکتے۔

Jb log ap k myaar ko nahi phonch paian gy to phr wo ap k kirdar pr unglian uthain gy

جب لوگ آپ کے معیار کو نہیں پہنچ پاۓ گے پھر وہ آپ کے کردار پر انگلیاں اٹھائیں گے۔

Taluq burqrar rkhna ho to achahi byaan kro…

Taluq khtm krna ho to suchai byaan kro

تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائی بیان کرتے رہو،

تعلق ختم کرنا ہو تو سچائی بیان کرو۔

Hum jis ahsaan framoush muaashry ka hisa hain wahan ugr sonay ki plate main bhi kuch dia jy to chmcha na honay k shkwa bhrhaal rhta hy

ہم جس احسان فراموش معاشرے کا حصہ ہیں

وہاں اگر سونے کی پلیٹ میں کچھ دیا جاۓ تو چمچہ نہ ہونے کا شکوہ بحرحال رہتا ہے۔

Yahi Zindagi Hy…

Hr Suni sunain baat py yaqeen Mt kijiay. Aik khanai k humesha teen phlo hoty hain!!!

Apka, unka, or such

یہی زندگی ہے۔۔۔۔

ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کیجئیے!! ا

ایک کہانی کے ہمیشہ تین پہلو ہوتے ہیں۔ آپ کا، ان کا اور سچ۔

Aj k door main talukaat ko thik krny ki koshish na kryn

blkh apnay mali halaat thik kryn talukaat khud bakhud thik ho jain gy.

آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کوشش نہ کریں

بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خودبخود ٹھیک ہوجائیں گے۔

Waqt dkhai nahi deta

mgr dekha bhot kuch jata hy

وقت دکھائی نہیں دیتا مگر دکھا بہت کچھ جاتا ہے۔

Zadiya souchna insaan ko khtm kr deta hy

bus dua kro or Rub pr choor do

زیارہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے بس دعا کرو، اور رب پر چھوڑ دو۔

Aik din mhsoos ho ga tumhain

mera hona kia tha or mera na hona kia hy

ایک دن محسوس ہو گا تمہیں میرا ہونا کیا تھا اور میرا نہ ہونا کیا ہے۔

khamosh rhain, umeedain na lagain warna khudshaat bhr jain gy….

by sakooni rugon main aziyt bn kr nachy gy

kbhi ksi ko apnay jeenay ki wjha na banain

خاموش رہیں امیدیں نہ لگائیں، ورنہ خدشات بڑھ جائیں گے

 بے سکونی رگوں میں ازیت بن کر ناچے گی۔

کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نہ بنائیں۔

Chota bn k rho gy to bri bri rhmatain milain gy

q k bri honay pr to maa bhi goud sy utaar dati hy

چھوٹا بن کر رہوگے تو بڑی بڑی رحمتیں ملیں گی،

کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے۔

brbaad krny main aksr unhi ka hath hota hy

gly lga kr jo khty hain hmesha kush rho

برباد کرنے میں بھی اکثر انھی کا ہاتھ ہوتا ہے

گلے لگا کر جو کہتے ہیں ہمیشہ خوش رہو۔

jin k iraday saaf hotay hain

loog unhi k khlaaf hoty hain

جن کے ارادے صاف ہوتے ہیں، لوگ انھی کے خلاف ہوتے ہیں۔

jb apno main mkaar, khdaar, or munafiq pada ho jain to!!!

madaan main khra shaar bhi kuton sy haar jata hy

جب اپنوں میں مکار، غدار اور منافق پیدا ہوجائیں

تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے ہار جاتا ہے۔

ksi sy itna milo, jitna wo milna chta hy

کسی سے اتنا ملو، جتنا وہ ملنا چاہتا ہے۔

hum jwaab na dy kr, jwaab hi to detay hain

ہم جواب نہ دے کر جواب ہی تو دیتے ہیں۔

Hazrat Ali ny farmaya…

jb tum ksi ko akela dekho to smjh jao kh wo aik sucha insaan hy q k bheer hamesha munafiq k sath hoti hy.

حضرت علی نے فرمایا۔۔۔

جب تم کسی کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ ایک سچا انسان ہے

۔ کیونکہ بھیڑ ہمیشہ منافق کے ساتھ ہوتی ہے۔

Gundi souch or paon ki moch kbhi insaan ko agay nahi bhrnay dati.

گندی سوچ اور پاؤں کی موچ کبھی انسان کو آگے نہیں بڑھنے دیتی۔

ksi k sath galt kr k apni bari ka intazaar zaror krna

کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا۔

Dosron ko giranay k chkr main loog akhr kaar khud gr jatay hain lkn sabq phr bhi hasl nahi krty

دووسروں کو گرانے کے چکر میں لوگ آخرکار خود گر جاتے ہیں،

لیکن سبق پھر بھی حاصل نہیں کرتے۔

Do cheesain apny undr pada kr loo chup rhna or maaf krna,

chup rhnay sy bra koi jawab nahi, maaf krnay sy bra koi intaqam nahi

دو چیزیں اپنے اندر پیدا کر لو، چپ رہنا اور معاف کرنا،

چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں، معاف کرنے سے بڑا کوئی انتقام نہیں۔

main ny apnay mushkil treen lamhaat akelay guzary hain, jb kh sb ko ya yaqeen tha kh main theek hon.

میں نے اپنے مشکل ترین لمحات اکیلے گزارے ہیں۔ جب کہ سب کو یقین تھا کہ میں ٹھیک ہوں۔

loog choor kr nahi roond kr jatay hain

لوگ چھوڑ کر نہیں، روند کر جاتے ہیں

jb dil dukhty hain to zubanain khud bakhud bund ho jati hain

جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خودبخود بند ہو جاتی ہیں

logon ko khonay na daro blkh dro is baat sykh logon ko kush krty krty khud ko na khoo do.

لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو بلکہ ڈرو اس بات سے کہ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو۔

Unglian aksr wohi loog uthatay hain, jinki oqaat nahi hoti aankh milanay ki

انگلیاں اکثر وہی لوگ اٹھاتے ہین جنکی اوقات نہیں ہوتی آنکھ ملانے کی۔

Aksr sistay loog !!

humain zindgi k mhngay sabq dy jatay hain

اکثر سستے لوگ ہمیں زندگی کے مہنگے سبق دے جاتے ہیں

Kuch loog ap sy seekh kr, aap ko hi sikhaa datay hain

کچھ لوگ آپ سے سیکھ کر آپ کو ہی سکھا دیتے ہیں

Zindgi main logon sy aik hi sabq mila kh…

jin ko hum jitna khas krty gy, un kaliay hum itna hi aam hotay gy

زندگی میں لوگوں سے ایک ہی سبق ملا۔۔

جن کو ہم جتنا خاص کرتے گئے ان کے لئے ہم اتنا عام ہوتے گئے۔

Log apko tub nahi milain gy jb ap akelay hon gy

blkh tub milain gy jb wo khud akelay hon gy

لوگ اپ کو تب نہیں ملیں گے جب اپ اکیلے ہوں گے بلکہ تب ملیں گے جب وہ خود اکیلے ہوں گے۔

Aag apny hi laga skty hain, ghair to srif hawa detay hain.

آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں۔

Aag lagany walon ko kha khabr rukh hawaon ny bdla to khak wo bhi hon gy

اگ لگانے والوں کو کہاں خبر، رخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے۔

Rabtay bta detay hain kh dil main kitni qadr hy warna khnay ko to sbhi apnay hotay hain

رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے، ورنہ کہنے کو تو سبھی اپنے ہوتے ہیں۔

 

 

The Impact of Urdu Aqwal on Life

Urdu aqwal holds a profound impact on individuals’ perspectives and mindset. Personal stories abound of individuals finding motivation, and guidance through these expressions. The ability of Urdu quotes about life to inspire personal growth, self-reflection, and positive change is undeniable.

Conclusion

In conclusion, life quotes in Urdu, possess a unique ability to offer guidance and inspiration. The Urdu language, with its depth and beauty, elevates these expressions to new heights. As we celebrate the impact of Urdu aqwal on individuals seeking wisdom and motivation, we encourage readers to explore and embrace the transformative power of these quotes in their own life journeys. 

4 thoughts on “Top 50 Quotes About Life in Urdu | زندگی سے متعلق اقوال  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *