Top 20+ Sheikh Saadi Quotes in Urdu || Saadi’s Golden Words

Introduction to Sheikh Saadi:

Sheikh Saadi, is a famous Persian poet. His words are like treasures, and we will explore how Sheikh Saadi quotes especially in Urdu, have a lasting impact on people.

Why Sheikh Saadi’s Sayings Are Important in Urdu?

Think of sayings as tiny pieces of wisdom. Translating Sheikh Saadi’s sayings into Urdu makes them easier to understand and connects with more people.

Top Sayings of Sheikh Saadi in Urdu:

In this post we can see 20+ top sayings by Sheikh Saadi. Saadi’s sayings are like magic. They make people from different places and backgrounds feel connected because they talk about things everyone goes through, like love, kindness, and self-improvement.

sheikh saadi quotes in urdu
NADAAN DHOOL KI MANNID HOTA HY…

Nadaan dool ki mannid hota hy, buland awaaz hota hy magr ander sy khali hota hy.

نادان ڈھال کی مانند ہوتا ہے، بلند آواز ہوتا ہے مگر اندر سے خالی ہوتا ہے۔

نادان شخص بڑا شور مچاتا ہے لیکن اس کے پاس کوئی اصل صلاحیت نہیں ہوتی ہے۔  یہ قول اکثر کسی ایسے شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنی باتوں پر عمل نہیں کرتا ہے۔

quotes by sheikh saadi
IS SY TO KHAMOSHI BHTR HY…

Is sy tu khamoshi bhtr hy ksi ko dil ki baat kh kr phr sy kha jy ksi na khena.

اس سے تو خاموشی بہتر ہے، کسی کو دل کی بات کہ کر پھر سے کہا جائے کسی سے نا کہنا۔

 یہ قول اکثر کسی ایسے شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی دوسرے شخص سے اپنی دل کی بات کہتا ہے لیکن پھر اسے یہ کہتا ہے کہ اس بات کو کسی سے نہ کرنا۔

deep quotes by sheikh saadi
JO DUKH DY USY CHOOR DO…

Jo dukh dy usy choor do, lakin jisy choor do usy dukh na do.

جو دکھ دے اسے چھوڑ دو، لیکن جسے چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو۔

شیخ سعدی کے ان الفاظ کا مطلب ہے کہ “جو شخص آپ کو تکلیف دیتا ہے اسے چھوڑ دیں، لیکن جسے آپ چھوڑ دیتے ہیں اسے تکلیف نہ دیں۔” یہ الفاظ  اکثر کسی ایسے شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی دوسرے شخص سے جڑے ہوئے ہیں لیکن وہ اسے تکلیف دے رہے ہیں۔

Kindness quotes by sheikh saadi
JESA SALOOK TO…

Jesa salook tu makhlooq khuda sy kry ga, wesa hi salook khuda tery sath kry ga.

جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا، ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔

یہ ایک اسلامی اصول ہے جس کا مطلب ہے کہ “ہمیں اپنے ساتھ جیسا سلوک  چاہتے ہیں، ہمیں دوسروں کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کرنا چاہیے۔” کیونکہ جیسا سلوک ہم لوگوں ویسا سلوک اللہ پاک ہمارے معاملات میں کریں گے۔

skeikh saadi quotes in urdu

ACHY ADAAT KI…

Achy adaat ki malika, nayk, aur pak damn aurt ugr fakir ky garh main bhi ho tu badshah bna deti hy.

اچھی عادات کی ملکہ، نیک، اور پاک دامن عورت اگر فقیر کے گھر میں بھی ہو تو بادشاہ بنا دیتی ہے۔

 یہ اقول اکثر کسی ایسی عورت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو اپنی اچھی عادات اور نیک نیت کی وجہ سے کامیاب  ہوتی ہے۔ اور ایسی عورت اگر کسی غریب کے گھر میں بھی ہو تو اسے بادشاہ بنا دیتی ہے۔

Deep sheikh saadi quotes
TU NAyK HO OR LOOG TJY….

Tu nayk ho aur loog tjhy bura khain, is sy acha hy kh tu bura ho or loog tjhy nayk khain.

تو نیک ہو اور لوگ تجھے برا کہے، اس سے اچھا ہے کہ تو برا ہو اور لوگ تجھے نیک کہے۔”

 مطلب ہے کہ “اچھے ہونے کے باوجود لوگوں کی طرف سے برا کہا جانا، برے  ہونے کے باوجود لوگوں کی طرف سے نیک کہا جانے سے بہتر ہے۔” یہ محاورہ اکثر کسی ایسے شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو اچھا ہے لیکن لوگ اسے برا سمجھتے ہیں۔

Friendship quotes by sheikh saadi
DOSTI KA RISHTA BHOT BHTR HY…

Dosti ka rishta bhot bhtr hy rishty dari sy, q kh rishtay daron sy rishta khoon ka hota hy aur doston sy dil ka rishta hota hy. Wohi anmool hotay hain jin ka talq dil sy hota hy.

دوستی کا رشتہ بہت بہتر ہے رشتہ داری سے، کیونکہ رشتے داروں سے رشتہ خون کا ہوتا ہے اور دوستوں سے دل کا تعلق ہوتا ہے۔ وہی انمول  ہوتے ہیں جن کا تعلق دل سے ہوتا ہے۔

 دوستی ایک خوبصورت رشتہ ہوتا ہے جو خون کے رشتوں سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ رشتے داروں سے ہمارا رشتہ خون کی بنیاد پر ہوتا ہے، لیکن دوستوں سے ہمارا رشتہ دل کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ دوستی میں ہم ایک دوسرے کو اپنی مرضی سے منتخب کرتے ہیں، اور اس میں ہمیں ایک دوسرے سے محبت، احترام، اور اعتماد کا احساس ہوتا ہے۔

Quotes by sheikh saadi in urdu
SHIR BHOOKA MR JANA PASSAND KRTA…

 

shyr bhooka mur jana passand krta hy, kutay ka jhota khana kbhi passand nahi krta.

“شیر بھوکا مر جانا پسند کرتا ہے، کتے کا جھوٹا کھانا کبھی پسند نہیں کرتا۔”

 مطلب ہے کہ “ایک مضبوط اور عزت دار شخص کسی بھی قیمت پر اپنی عزت نہیں کھوئے گا۔” یہ محاورہ اکثر کسی ایسے شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو اپنی عزت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

life aqwal by sheikh saadi
BY PHAL DRKHT…

By phl darkht ko tu koi pthr bhi nahi marta.

بے پھل درخت کو تو کوئی پتھر بھی نہیں مارتا۔

 یہ اس خیال کو ظاہر کرتا ہے کہ تنقید عام طور پر ان لوگوں پر کی جاتی ہے جو سرگرم ہیں یا کچھ حاصل کر رہے ہیں، جبکہ وہ لوگ جو کچھ حاصل نہیں کرتے ان پرتنقید بھی کوئی نہیں کرتا۔

Golden words by sheikh saadi
KSI KO DENAY MAIN JO BAAT…

ksi ko denay main jo baat hy wo ksi sy lenay main nahi.

“کسی کو دینے میں جو بات ہے وہ کسی سے لینے میں نہیں”

 دینے کا عمل لینے کے عمل سے زیادہ خوشی بخش ہوتا ہے۔ جب ہم کسی کو کوئی چیز دیتے ہیں، تو ہم اسے دوسروں کی خوشی کے لیے کرتے ہیں۔ اس سے ہمیں اچھا محسوس ہوتا ہے۔ لیکن جب ہم کسی سے کوئی چیز لیتے ہیں تو ہمیں اتنی خوشی نہیں ہوتی۔

words by sheikh saadi
BARY BARY MUTKBRON AUR..

bary bry mutkabron aur sirkashon ko bhi khuda ky samnay jhuky bagair guzara nahi.

بڑے بڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بخیر چارہ نہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ دنیا میں کئی مثالیں ہیں کہ بڑے بڑے لوگوں کو ان کی غرور اور سرکشی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فرعون، جو مصر کا بادشاہ تھا، اپنی غرور کی وجہ سے تباہ ہو گیا۔ نمرود، جو بابل کا بادشاہ تھا، اپنی سرکشی کی وجہ سے قابو سے باہر ہو گیا۔ یزید، جو دمشق کا خلیفہ تھا، اپنی ظلم کی وجہ سے شکست کھا گیا۔

Using Sheikh Saadi’s Advice in Everyday Life:

Saadi’s ideas aren’t just for big moments. We can use them every day, in our relationships, and for becoming better versions of ourselves.

 

ikhlaaq quotes by sheikh saadi in urdu
IKHTLAFAAT PR SABR KRNA AUR…

Ikhtlafaat pr sabr krna aur dosron ko burdasht krna hi ikhlaq hy.

اختلافات پر صبر کرنا اور دوسروں کو برداشت کرنا ہی اخلاق ہے

یہ ایک سچ ہے کہ دنیا میں ہر کوئی ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ہمارے پاس مختلف نظریات، اقدار اور ترجیحات ہو سکتی ہیں۔ اس لیے، یہ ضروری ہے کہ ہم اختلافات پر صبر کرنا اور دوسروں کو برداشت کرنا سیکھیں۔

inspirational quotes by sheikh saadi
JO HOOSH MAIN HY…

Jo hush main hy wo kbhi takbr nahi krta.

جو ہوش میں ہے وہ کبھی تکبر نہیں کرتا۔

یہ ایک مشہور کہاوت ہے جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ عقلمند انسان کبھی تکبر نہیں کرتا۔ عقلمند انسان اپنے آپ کو جانتا ہے اور اپنی کمزوریوں اور خامیوں سے واقف ہوتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ وہ کامل نہیں ہے اور اس لیے وہ دوسروں سے برتری کا دعویٰ نہیں کرتا۔

Silence quotes by sheikh saadi
MAIN AAJ TUK APNI KHAMUSHI PR…

Main aaj tuk apni khamoshi pr nahi pchtaya jb bhi pchtaya apny bool pr pchtaya.

میں آج تک اپنی خاموشی پر نہیں پچھتایا، جب بھی پچھتایا اپنے بول پر پچھتایا۔

 کہ اکثر خاموشی بولنے سے بہتر ہوتی ہے۔ یہ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولیں اور اپنے الفاظ پر غور کریں۔

motivational quotes by sheikh saadi
AAHISTA AHISTA CHLNA AUR..

Aahista ahista chlna aur manzil maqsood tuk phonchna, dornay aur rasty main rh janay sy bhtr hy.

آہستہ آہستہ چلنا اور منزل مقصود تک پہنچنا، دوڑنے اور راستے میں رہ جانے سے بہتر ہے۔

 صبر و تحمل اور محنت سے کوئی بھی کام حاصل کیا جا سکتا ہے۔  یہ ہمیں سبق دیتی ہے کہ ہمیشہ اپنی منزل کے لیے محنت کرتے رہیں، چاہے وہ کتنی بھی دور کیوں نہ ہو۔

sheikh saadi quotes in urdu
UGR CHIRION MAIN…

Ugr chiriyon main athad ho jy tu wo shyr ki khaal utaar skti hain.

اگر چڑیوں میں اتحاد ہو جائے تو وہ شیر کی کھال اتار سکتی ہیں۔

 اتحاد کی طاقت سے کوئی بھی کام ممکن ہے۔ ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد میں رہیں اور اپنے مقاصد کے لیے مل کر کام کریں۔

deep quotes by sheikh saadi
kmzoron pr rhm na….

kamzoron pr rhm na khany wala taqtwaron sy maar khata hy.

کمزوروں پر رحم نہ کرنے والا طاقتوروں سے مار کھاتا ہے۔

 ظلم اور زیادتی کا ہمیشہ انجام برا ہوتا ہے۔  ہمیشہ کمزوروں کے ساتھ ہمدردی اور رحم دلی سے پیش آئیں۔

Sheikh saadi quotes in urdu
DUSHMN KY SATH…

Dushmn ky sath is trha baat kro kh kl ko tumhain pushman nh hona pary.

دشمن کے ساتھ اس طرح بات کرو کہ کل کو تمہیں پشمیان نہ ہونا پڑے۔

اس میں گہری حکمت چھپی ہے۔ جب ہم کسی سے دشمنی رکھتے ہیں تو اکثر جذبات میں آ کر ایسی باتیں کہہ یا ایسا رویہ اپناتے ہیں جس سے معاملات مزید خراب ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر ہم تھوڑا صبر اور حکمت سے کام لیں تو اپنے دشمنوں سے بھی ایسے بات چیت کر سکتے ہیں جو مستقبل میں ہماری پریشانیوں کا سبب نہ بنیں۔

qutoes by sheikh saadi in urdu
AQLMNDON OR BYWAQUFON…

Aqlmandon aur bywaqufon main kuch na kuch ayb zaror hota hy. aqlmand apna ayb khud dekhta hy jb kh bywaqufon ka ayb duniya dekhti hy.

عقلمندوں اور بیوقوفوں میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہے۔ عقلمند اپنا عیب خود دیکھتا ہے جبکہ بیوقوفوں کا عیب دنیا دیکھتی ہے۔

یہ  عقلمندی اور بے وقوفی کے فرق کو بیان کرتی ہے۔ عقلمند شخص اپنی کمزوریوں اور خامیوں سے آگاہ ہوتا ہے اور ان کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے برعکس، بیوقوف شخص اپنی کمزوریوں اور خامیوں سے ناآگاہ ہوتا ہے یا ان کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

friendship quotes by sheikh saadi
DOST WO HY JO DOST…

Dost wo hy jo dost ka hath us ki paryshani or tungi main pakrta hy.

دوست وہ ہے جو دوست کا ہاتھ اس کی پریشانی اور تنگی میں پکڑتا ہے۔

یہ دوستی کی ایک اہم خصوصیت کو بیان کرتی ہے۔ ایک اچھا دوست وہ ہے جو اپنے دوسرے دوست کی پریشانی اور تنگی میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ وہ اسے اپنی پریشانیوں میں تنہا نہیں چھوڑتا۔ وہ اس کی مدد کرنے اور اسے مشکل وقت سے گزرنے میں مدد کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔

Understanding Sheikh Saadi’s Wise Thoughts:

Now we can see sheikh saadi wise quotes in urdu. Saadi’s sayings are like a guidebook for life. They make us think about important things, like how we can be better people.

ikhlaq quotes in urdu
AAP KY IKHLAQ KI QADR…

Ap ky ikhlaaq ki qadr bhi log us waqt kryn gy jb ap ky pass dolat or taqt ho, garib kitna hi kush ikhlaaq ho loog us ky ikhlaq ko us ki mujbori smjhty hain.

آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کریں گے جب آپ کے  پاس دولت اور طاقت ہو۔ غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو اس کی مجبوری سمجھتے ہیں۔

یہ  معاشرے میں دولت اور اقتدار کی اہمیت کو بیان کرتی ہے۔  لوگوں کو اکثر ان لوگوں کے اخلاق کی قدر نہیں ہوتی ہے جو غریب ہوتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ غریب لوگ اپنے اخلاق سے مجبور ہوتے ہیں، کیونکہ وہ دولت یا طاقت نہیں رکھتے ہیں۔

golden words by sheikh saadi
JAHILON KA TARIQA…

Jahilon ka triqa ya hy kh jb un ki dalil muqabil ky agy nahi chlti tu wo learna shuru kr detay hain.

جاہلوں ک طریقہ یہ ہے کہ جب ان کی دلیل مقابل کے آگے نہیں چلتی تو وہ لڑنا شروع کر دیتے ہیں۔

جب کم علم یا سمجھ بوجھ نہ رکھنے والے لوگ کسی بحث میں یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کی دلائل کمزور ہیں یا کام نہیں کر رہیں، تو وہ اپنی بات سمجھانے یا اپنا نقطہ نظر قائم کرنے کے لیے لڑائی جھگڑے کا راستہ اختیار کر لیتے ہیں۔

quotes by sheikh saadi
APNY HISAY KA KAAM…

Apny hisay ka kaam kiay baghair dua pr bharosa krna hmaqt hy, aur apni mhnt pr bharosa kr k dua guryz krna tkabur hy.

اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے، اور اپنی عقل پر بھروسہ کر کے دعا سے گریز کرنا تکبر ہے۔

دعا ایک طاقتور ذریعہ ہے، لیکن اگر ہم اپنے حصے کا کام نہیں کریں گے تو دعا بھی ہماری مدد نہیں کر سکتی۔ اگر ہم اپنی عقل پر بھروسہ کرتے ہیں اور دعا کو نظر انداز کرتے ہیں تو یہ تکبر ہے۔ دعا ہمیں ہماری کوششوں میں کامیابی دلانے میں بہت اہم کردار ادا کرتی  ہے۔

sheikh saadi's quotes
MOTI AGR KICHR MAIN…

Moti agr kichr main gir jy tu bhi qimti hy, aur gird agr aasman pr bhi chrh jy tu bhi by qimat hy.

موتی اگر کیچڑ میں گر جائے تو بھی قیمتی ہے، اور گرد اگر آسمان پر بھی چڑھ جائے تو بھی بے قیمت ہے۔

یہ حقیقی قیمت اور ظاہری شکل کے درمیان فرق کو بیان کرتی ہے۔ یہ کہاوت کہتی ہے کہ حقیقی قیمت کسی چیز کی ظاہری شکل سے نہیں بلکہ اس کی اصل خوبیوں سے ہوتی ہے۔

aqwal by sheikh saadi
MERAY ACHY WAQT NY….

Meray achy waqt ny duniya ko bataia kh main kesa hon aur meray bury waqt ny mjhy bataia kh duniya kasi hy.

میرے اچھے وقت نے دنیا کو بتایا کہ میں کیسا ہوں اور میرے برے وقت نے مجھے بتایا کہ دنیا کیسی ہے۔

اچھا وقت اور برا وقت، ایک عام انسان کی زندگی کا حصہ ہے۔ جب آپ کا اچھا وقت ہوتا ہے تو آپ کا اخلاق، رحم دلی سے لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کیسے ہیں۔ جب آب کا  برا وقت آتا ہے، تو یہ آپ کو حقیقت اور زندگی کے حقیقی پہلوؤں سے روبرو کرتا ہے۔

sheikh saadi quotes
MAYUSI AIK AYSI…

Mayusi aik aysi dhoop hy jo skht sy skht wajood ko bhi jla kr rakh kr deti hy.

مایوسی ایک ایسی دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو بھی جلا کر راکھ کر دیتی ہے۔

 مایوسی ایک ایسی چیز ہے جو ہمارے ذہن اور جسم دونوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔اس سے ہم اپنی صلاحیتوں اور طاقتوں پر یقین نہیں رکھتے۔

inspirational quotes by sheikh saadi

NAYK NIYAT KI WAJHA…

Nayk niyat ki wajha sy kaam nayk or buri niyat ki badult bura ho jata hy.

نیک نیت کی وجہ سے کام نیک اور بری نیت کی بدولت برا ہو جاتا ہے۔

 نیت ہر کام کا بنیادی پہلو ہے۔ اگر نیت نیک ہو تو کام بھی نیک ہوگا، اور اگر نیت برے ہو تو کام بھی برا ہوگا۔

Learning Valuable Life Lessons:

Even though Saadi lived a long time ago, his ideas still make sense today. They teach us important things about life, love, and being good to others.

Saadi’s sayings aren’t just words; they’re lessons. They teach us about honesty, love, and facing challenges with a positive mindset.

FAQs:

Q: How can I use Sheikh Saadi’s sayings in my daily life?
A: You can use them as reminders to be kind, honest, and positive in your everyday interactions.

Q: Why are Sheikh Saadi’s sayings so popular in Urdu?
A: Translating them into Urdu adds a poetic touch, making them more appealing and relatable.

Q: Do Sheikh Saadi’s sayings only apply to Persian culture?
A: No, they talk about universal things like love and honesty, so people from any culture can relate to them.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *