Top 30+ wonderful Subha Bakhair Images with Dua in Urdu

Introduction:

Subha bakhair images with dua and quotes work amazingly to begin a new day. Islamic words in the morning play an important role in staying positive and energetic all day. Sharing friends and family subha bakhair quotes with gratefulness and hopefulness is a beautiful blessing for each other at the start of the day.

Subha Bakhair images:

Now we will see Subha Bakhair images which you can share with your friends and family to make your morning beautiful and connected.

Subha bakhair wishes

ایک اللہ ہی تو ہے جس کو تمام باتیں بغیر کسی جھجک کے بتائی جاتی ہیں۔

 

subha bakhair dua
صبح کی اصلی خوشی اس انسان کو نصیب ہوتی ہے

صبح کی اصلی خوشی اس انسان کو نصیب ہوتی ہے جو ہر صبح کا آغاز نماز، تلاوت،اور زکر سے کرتا ہے۔

 

subha bakhair wishes
زندگی میں غم و پریشانی کا ایک ہی حل ہے۔ اللہ سے گفتگو کریں،

زندگی میں غم و پریشانی کا ایک ہی حل ہے۔ اللہ سے گفتگو کریں، اللہ سے مانگیں، اللہ پاک پر چھوڑ دیں اور اللہ پر یقین رکھیں۔

Islamic Subha bakhair

بہترین سے نوازا جائے گا، کبھی اس پر یقین رکھ کے تو دیکھو

 

Assalamualaikum Subha bakhair image

جو اللہ کی ذات پر پختہ یقین رکھتے ہیں ان کے لیے معجزے بھی ضرور ہوتے ہیں۔

 

good morning wishes in urdu

اس دل پہ خدا کی خاص عنایت ہوتی ہے جس دل کی یہ حالت ہوتی ہے کہ ایک بار غلطی ہوتی ہے تو سو بار ندامت ہوتی ہے۔

 

Subha bakhair dua

دوسرے لوگوں کے ساتھ تعاون کیا کرو اس سے اللہ پاک تمھاری مدد کرے گا اور دوسروں کے ساتھ اتفاق و اتحاد سے رہنے والا انسان کبھی بے سکون نہیں رہتا۔

 

subha bakhair images

آسمانوں میں پسندیدہ اور مقبول ہونے کے دستور الگ ہوتے ہیں۔ اکثر اوقات زمین والوں کے ستائے ہوئے آسمان والوں کے لاڈلے ہوتے ہیں۔

 

subha bakhair

اللہ کو بہت مقبول ہے مالدار کی عاجزی، نوجوان کی عبادت، مفلس کی سخاوت، اور گناہ کرنے والے کی توبہ۔

 

Subha bakhair quotes
یہ اسی کی تقسیم ہے کہ  کچھ کو وہ بغیر مانگے دے دیتا ہے،

یہ اسی کی تقسیم ہے کہ  کچھ کو وہ بغیر مانگے دے دیتا ہے، اور کچھ کی پکار اسے اتنی اچھی لگتی ہے کہ وہ اس کو بار بار سنتا ہے۔

 

Links:

Other posts you may like:

WhatsApp Islamic Status

Qasim Ali Shah Quotes

 

Subha bakhair dua

The world wakes up, and Subha Bakhair Dua, an amazing way to satrting a day with blessings and kindness. Subha bakhair dua’s depends on anyone good morning routine which depends on connection, bring out blessings and safty for oneself and dearest one.

good morning quotes

اللہ پاک آپ کو ہر اس نعمت سے نوازے جس میں آپ کے لیے دنیا اور آخرت کی بہتری ہو، صحت وتندرستی ہو، عزت و راحت ہو اور امن و سکون ہو۔ آمین ثم آمین

subha bakhair image dua

اللہ پاک آپ کو اپنی ان گنت رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے۔

 

subha bakhair dua

دعا ہے کہ آپ شادوآباد اور ہر رنج و غم سے آزاد رہیں۔ آمین یا رب العالمین

 

Subha bakhar dua in urdu

زندگانی کی ایک نئی صبح مبارک! اللہ تعالٰی آپ کی تمام آرزوؤں اور دعاؤں کو پورا فرمائے۔ امن وسلامتی اور صحت والی لمبی ذندگی کے ساتھ بےشمار آسانیاں عطا فرمائے۔

 

assalamualaikum subha bakhair

اللہ تعالٰی اپنے رحم وکرم سے آپ کی حیات میں ایسی بہار لائے جو ختم نہ ہو، آپ پر اپنی رحمتوں کے سائے ہمیشہ قائم رکھے۔

 

subha bakhair

رب العالمین آپ کا اور آپ کے پیاروں کا محافظ ہو، عزتوں اور محبتوں کے ساتھ بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔

 

subha wish

یا اللہ جو سر تیرے آگے جھکتا ہو اسے دنیا والوں کے آگے جھکنے سے بچا، اور ہمارے برے وقتوں میں آسانیاں پیدا فرما۔

 

assalamualaikum subha bakhair wishes

اللہ تعالٰی تمھاری زندگی میں وہ خوشی دے جو تمھارے لیے صرف بہتر ہی نہیں بہترین ہو۔

good morning wishes

دعا ہے کہ آج کا دن صحت و سلامتی سے گزرے۔

one line good morning quotes

خیروعافیت کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ صبح بخیر۔

subha bakhair quotes

Subha Bakhair is more than just a kindest regard, it’s a moment of reflection and motivation. Find out Subha Bakhair Quotes with images and share it by allowing wisdom to uplift the spirits.

جسم کے لیے وضو کا پانی، دل کے لیے قرآن کی تلاوت. صحت و تندروستی کے لیے نماز، اور سکون سے رہنے کے لیے اللہ کا زکر کیا کرو۔

عاجزی و انکساری سے رہنا، درگزر کرنا اور توبہ کرنا، اللہ پاک کے قریب ہونے کے بہترین طریقے ہیں۔

زندگی کو سادہ مگر سوچ کو بلند رکھو۔

ہمارا اللہ اتنا رحیم ہے کہ ہماری عبادات کو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے. مگر ہمارے گناہوں کو ساری دنیا سے چھپا کے رکھتا ہے۔

شکر کرنے کی وجہ نہیں دیکھنی پڑتی بلکہ عادت ڈالنی پڑتی ہے. کیونکہ شکر گزار بندوں سے اللہ پاک بڑی محبت کرتا ہے۔

اللہ کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہوتے ہیں۔

صبر اور قدر ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی، یہ صرف وہی انسان کر سکتا ہے جو اعلٰی ظرف کا مالک ہو۔

ہر چیز کو سوچ سمجھ کر کیا کریں۔ تم کہاں ٹھیک تھے یہ کوئی یاد نہیں رکھتا لیکن تم کہاں غلط تھے یہ ہر کوئی یاد رکھتا ہے۔

اچھے اعمال انسان کی شخصیت کو بدل دیتے ہیں اور اچھا اخلاق انسان کی زندگی۔

Conclusion:

As we see Subha bakhair images with Dua and also subha bakhair quotes in Urdu text. Hope so this helps you if you want to share your quotes send it by the comment box.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *