Motivational quotes

Top 30 Best Motivational Quotes in Urdu for Success

What Are Motivational Quotes?

Motivational quotes are short, powerful statements or phrases that inspire us. They often come from famous personalities, successful individuals, or even ordinary people who have faced challenges. These quotes are like little nuggets of wisdom that can turn a bad day into a good one and give you the push you need to keep moving forward.

The beauty of such type of motivational quotes which are in Urdu lies in their simplicity. They give us inspiration, positive affirmation, and a daily dose of encouragement. It helps us to reduce stress, boost confidence, and motivate us to work toward our goals.

Motivational Quotes with Image:

Motivational quotes

Mumkin kaam to hr koi kr leta hy

Thumain na mumkin ko mumkin bnana hy

اس دنیا میں بہت سارے ایسے کام ہیں جو ہر کوئی کر سکتا ہے لیکن ہمہیں ایسا کام کرنا جو کوئی نہ کرسکتا ہے۔  ہمیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے۔

 

motivational quotes

Koshish tb tk krni chaeahy

jb tuk ap jeet nahi jaty

اس ناممکن کام کو ممکن بنانے کلیئے ہمیں تب تک کوشش کرنی چاہیئے جب تک ہم جیت نہیں جاتے۔

Motivational quotes

Samndr sy dr kr kashti paar nahi hoti

Koshish krny walon ki kbhi haar nahi hoti

ہمیں کسی بھی کام کو کرنے کےلئے ڈرنا نہیں چاہیئےکہ اگر ہم ہار گئے تو کیا ہو گا۔ بلکہ ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کیونکہ کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔

Motivational quotes

Kamyab honay ky teen asoul

khud sy wada

mhnat zadiya

mazbot irad

اگر ہم زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ہم ان تین اصولوں کے ساتھ کامیاب ہوں گے۔

خود سے وعدہ، محنت زیادہ اور مضبوط ارادہ

Motivational quotes

Ugr tum surg ki trha chamkna chaty ho

to surg ki trha jlna seekho

اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم وہ کریں جو کوئی نہ کر سکتا ہو تو ہمیں محنت بھی اتنی کرنی ہو گی۔

Motivational quotes

Kamyabi ki sirihon main koi lft nahi hoti

atmaad ka sath plan 

ko ly kr khud hi chrhni prti hy

اگر ہم اپنی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی منزل کو پہچاننا ہوگا۔ اس منزل کو پانے کیلیئے اعتماد ارو محنت کے ساتھ کام کرنا ہو گا۔ تبھی ہم اپنی زندگی میں کامیاب ہو گے۔

Motivational quotes

Ap ki manzil wahan tuk hy

Jahan tuk ap himmat nahi harty.

ہماری منزل وہاں تک ہے جہاں تک ہم ہمت نہیں ہارتے۔ جس دن ہم ہمت ہار  جائیں گے ہماری منزل بھی وہیں پر ختم ہو جائے گی۔

Motivational quotes

Un logon ka liay kamyaab bno

jo tumhain nakaam dekhna chaty hain

جو لوگ آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں اور آپکی ناکامی پر خوش ہوتے ہیں انھی لوگوں کو ایک بار کامیاب بن کے دیکھاؤ۔

Motivational quotes

Ugr sabt qadm ho to

rastay khud bakhud bn jaty hain

اگر اپنی زندگی ایک مقصد بنا لیا ہو اور اس مقصد کو پانے کیلیئے ہم ثابت قدم رہیں  تو ہمارے لئے راستے بھی خودبخود بن جائیں گے۔

Motivational quotes

Kamyabi muslsl safr ka naam hy

isy mnzil smjhnay ki bhool na krain

کامیابی مسلسل محنت کرنے سے ملتی ہے۔ایسا نہیں ہے اگر ہم کامیاب ہو گئے تو ہماری منزل یہیں تک تھی۔ اپنی زندگی میں کامیاب رہنے کیلیئے محنت کرتے رہنا ہوگی۔

Motivational quotes

Ugr tum harnay sy nahi drty

to thumain koi nahi hra skta

اگر تم اپنی منزل کو پانے کیلیئے ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں تمھاری منزل تک پہچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Motivational quotes

Ugr rasta kubsurt hy to maloom kro

kis mnzil ko jata hy

Ugr mnzil kubsurt ho to rasty ki prwa na kro

اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کس منزل کو جاتا ہے اگر منزل خوبصورت ہو تو راستے کی پرواہ نہ کرو۔ ہمیں اپنی منزل کو پانے  کیلیئے چاہے کتنی بھی مشکلات کیوں نہ آئےہمیں ہمت نہیں ہارنی ہوگی۔

Motivational quotes

khawab jin ky unchy or mast hotay hain

Imtihaan bhi un ky zabrdst hotay hain

جو انسان جس طرح سے خواب دیکھتا ہے اسی طرح سے اس کا امتحان دیتا ہے۔ جو انسان جتنے بڑے خواب دیکھتا ہے وہ اتنی بڑی مشکلات کا بھی سامنا کرتا ہے۔

Motivational quotes

Jin main tnha chlny ka housla hota hy

aik din unhi ky pichy kafla hota hy

اگر کوئی انسان آپ کا ساتھ نہیں دے رہا تو ہمت نہ ہاریں بلکہ تنہا چلنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ کیونکہ جن میں تنہا چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے ایک دن انھی کے پیچھے قافلہ ہوتا ہے۔

Motivational quotes

Choti choti kamyabian bhi ahm hain

ya humain aytmad dati hain

or bri kamyabi kaliay tyair krti hain

کسی بھی بڑے مقصد میں انسان ایک ہی بار میں کامیاب نہیں ہوتا۔ بڑے مقصد تک پہچنے کےلیئے جو چھوٹی چھوٹی کامیابیاں ملتی ہیں وہ بھی بہت اہم ہوتی ہیں۔ یہی چھوٹی کامیابیاں ہمیں اعتماد اور حوصلہ دیتی ہیں اور انھی کامیابیوں کی وجہ سے ہم اپنے مقصد کو پانے کیلیئے محنت کرنا نہیں چھوڑتے۔

Motivational quotes

Tnqeed, fukry baaz or tnz sy housla na haaro

shoor khlari nahi tamashai krty hain

جب اپنی زندگی میں ایک مقصد بنا لیا ہو اور اس مقصد کو پانے میں اپ ناکام ہو گئے تو لوگ آپ پر تنقید اور طنز کریں گے ۔ اپ نے حاصلہ نہیں ہارنا کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں۔

Motivational quotes

Bahimmat loog kbhi harty nahi

ya wo jeet jaty hain

ya wo kuch seekh jaty hain

باہمت لوگ ہارتے نہیں یا وہ جیت جاتے ہیں یا وہ کچھ سیکھ جاتے ہیں۔ اگر ہم نے ایک مقصد بنا لیا ہے اور ہم کوشش بھی کرتے ہیں۔ ہم کسی بھی وجہ سے اپنے مقصد تک نہیں پہنچ پاتے تو ہم بہت کچھ نیا سیکھ  جاتے ہیں۔

Motivational quotes

Jb tuk ap koshish krna nahi chorty

tb tuk ap haar bhi nahi skty

ہمیں اپنی منزل تک پہچنے کیلیئے کوشش کرتے رہنا چاہیئے جب تک ہم کوشش کرنا نہیں چھوڑتے تب تک ہار بھی نہیں سکتے۔ کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی۔

Motivational quotes

Kuch alg krna hy to bheer sy ht kr chlo

bheer himmat to dati hy

mgr shnakht cheen lati hy

اگر ہم اپنی زندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو ہمیں اکیلے ہی شروع کرنا چاہیئے کیونکہ لوگوں کے ساتھ ہمیں ہمت تو ملے گی لیکن الگ سے پہچان نہیں بنے گی۔

Motivational quotes

Manzil to mily gy bhtk kr hi shi

gumrah to wo hain jo ghr sy nikly hi nahi

ہم نے اپنی زندگی میں ایک مقصد بنا لیا ہے اور ہم کوشش بھی کر رہے ہیں تو ہمیں منزل بھی ملے گی۔ اگر ہم کوشش بھی نہیں کریں گے تو اپنی منزل تک کیسے پہنچ پائے گے۔

Motivational quotes

Logon ki aksriat ko mt dekho

kh log kdhr ja rhy hain sahi raasta apnao

chahy is rasty py ap akalay hi q na hon

یہ نہ دیکھو کہ لوگ کیا کر رہے ہیں۔ اپنے لیئے صحیح راستہ چنو چاہے اس راستے پر آپ اکیلے ہی کیونہ ہوں۔

Motivational quotes

ghri ko na dekho

blkh wo kro jo ghri krti hy

yani chlty rho

گھڑی کو نہ دیکھو بلکہ وہ کرو جو گھڑی کرتی ہے یعنی چلتی رہتی ہے۔ اپنے مقصد کو پانے کیلیئے روکنے کی بجائے گھڑی کی طرح چلتے رہنا چاہیئے۔

Motivational quotes

Apny khwabon sy picha mt charao

wrna haar jao gy

soucho or gour kro

ugr na hty to rasty mil jain gy

اپ نے کوئی خواب دیکھے تو ان خوابوں سے پیچھا چھوڑوانے کی بجائے ان پر کام کرو۔ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے بارے میں سوچو ان پر غور کروگے تو راستے بھی مل جائیں گے۔

Motivational quotes

Nakami ya nahi kh aap gr jain gy

blkh nakami to ya hy kh

ap dobara uthnay sy inkaar kryn

اگر اپ اپنے خوابوں کو پورا نہیں کر پائے تو یہ نہ سمجھیں اپ ناکام ہو گئے۔  ناکام تو آپ تب ہو گے جب آپ دوبارہ کوشش کرنے سے انکار کریں گے۔

Motivational quotes

Sahi rah pr chlna thora mushkil zaror hy

pr is rasty pr

aap ko koi gra nahi skta

ہمیں اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کیلیئے بہت سارے راستے ملیں گے لیکن ہمیں صحیح راستے کا انتخاب کرنا ہے۔ کیونکہ راستے پر آپ کو کبھی کوئی گرا نہیں سکتا۔

Motivational quotes

duniya chor kr apny maksd ky pichy bhgtay raho

logon ka srif waqt ata hy tumhara door aay ga

اپنے مقصد کو پانے کیلیئے اس قدر مصروف ہو جاؤ کہ دنیا والوں کی خبر نہ ہو دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ تبھی تو لوگوں کا صرف وقت آتا ہے تمھارا دور آئے گا۔

Motivational quotes

Srif aik shakhs ap ki zindgi badl skta hy

or wo aap khud hain

صرف ایک شخص آپ کی زندگی بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں۔ آپ چاہیں تو کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ اپنے خوابوں کو پورا کر کے اپنے مقصد تک پہچنے والے آپ خود ہیں۔

Motivational quotes

shakhain rhi to phool bhi ptay bhi aain gy

ya din ugr bury hain to achy bhi aain gy

شاخیں رہی تو پھول بھی پتے بھی آئے گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے۔ اگر آپ محنت کر رہے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہے تو پریشان نہ ہو۔ یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی ضرور آئیں گے ایک نہ ایک دن آپ ضرور کامیاب ہو گے۔

Conclusion:

Motivational quotes are like a little nudge from the universe, encouraging you to be the best version of yourself. They remind you that no matter how tough things get, you have the strength to overcome. So, why not start your day with a motivating quote and see the difference it makes in your life? Remember, a few words can have a profound impact on your journey toward success and happiness.

Other Quotes you may like:

Islamic aqwal

 

 

7 thoughts on “Top 30 Best Motivational Quotes in Urdu for Success

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *