What Are Motivational Quotes?
Motivational quotes are short, powerful statements or phrases that inspire us. They often come from famous personalities, successful individuals, or even ordinary people who have faced challenges. These quotes are like little nuggets of wisdom that can turn a bad day into a good one and give you the push you need to keep moving forward.
The beauty of such type of motivational quotes which are in Urdu lies in their simplicity. They give us inspiration, positive affirmation, and a daily dose of encouragement. It helps us to reduce stress, boost confidence, and motivate us to work toward our goals.
Motivational Quotes with Image:
Mumkin kaam to hr koi kr leta hy
Thumain na mumkin ko mumkin bnana hy
اس دنیا میں بہت سارے ایسے کام ہیں جو ہر کوئی کر سکتا ہے لیکن ہمہیں ایسا کام کرنا جو کوئی نہ کرسکتا ہے۔ ہمیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے۔
Koshish tb tk krni chaeahy
jb tuk ap jeet nahi jaty
اس ناممکن کام کو ممکن بنانے کلیئے ہمیں تب تک کوشش کرنی چاہیئے جب تک ہم جیت نہیں جاتے۔
Samndr sy dr kr kashti paar nahi hoti
Koshish krny walon ki kbhi haar nahi hoti
ہمیں کسی بھی کام کو کرنے کےلئے ڈرنا نہیں چاہیئےکہ اگر ہم ہار گئے تو کیا ہو گا۔ بلکہ ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کیونکہ کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔
Kamyab honay ky teen asoul
khud sy wada
mhnat zadiya
mazbot irad
اگر ہم زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ہم ان تین اصولوں کے ساتھ کامیاب ہوں گے۔
خود سے وعدہ، محنت زیادہ اور مضبوط ارادہ
Ugr tum surg ki trha chamkna chaty ho
to surg ki trha jlna seekho
اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم وہ کریں جو کوئی نہ کر سکتا ہو تو ہمیں محنت بھی اتنی کرنی ہو گی۔
Kamyabi ki sirihon main koi lft nahi hoti
atmaad ka sath plan
ko ly kr khud hi chrhni prti hy
اگر ہم اپنی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی منزل کو پہچاننا ہوگا۔ اس منزل کو پانے کیلیئے اعتماد ارو محنت کے ساتھ کام کرنا ہو گا۔ تبھی ہم اپنی زندگی میں کامیاب ہو گے۔
Ap ki manzil wahan tuk hy
Jahan tuk ap himmat nahi harty.
ہماری منزل وہاں تک ہے جہاں تک ہم ہمت نہیں ہارتے۔ جس دن ہم ہمت ہار جائیں گے ہماری منزل بھی وہیں پر ختم ہو جائے گی۔
Un logon ka liay kamyaab bno
jo tumhain nakaam dekhna chaty hain
جو لوگ آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں اور آپکی ناکامی پر خوش ہوتے ہیں انھی لوگوں کو ایک بار کامیاب بن کے دیکھاؤ۔
Ugr sabt qadm ho to
rastay khud bakhud bn jaty hain
اگر اپنی زندگی ایک مقصد بنا لیا ہو اور اس مقصد کو پانے کیلیئے ہم ثابت قدم رہیں تو ہمارے لئے راستے بھی خودبخود بن جائیں گے۔
Kamyabi muslsl safr ka naam hy
isy mnzil smjhnay ki bhool na krain
کامیابی مسلسل محنت کرنے سے ملتی ہے۔ایسا نہیں ہے اگر ہم کامیاب ہو گئے تو ہماری منزل یہیں تک تھی۔ اپنی زندگی میں کامیاب رہنے کیلیئے محنت کرتے رہنا ہوگی۔
Ugr tum harnay sy nahi drty
to thumain koi nahi hra skta
اگر تم اپنی منزل کو پانے کیلیئے ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں تمھاری منزل تک پہچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
Ugr rasta kubsurt hy to maloom kro
kis mnzil ko jata hy
Ugr mnzil kubsurt ho to rasty ki prwa na kro
اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کس منزل کو جاتا ہے اگر منزل خوبصورت ہو تو راستے کی پرواہ نہ کرو۔ ہمیں اپنی منزل کو پانے کیلیئے چاہے کتنی بھی مشکلات کیوں نہ آئےہمیں ہمت نہیں ہارنی ہوگی۔
khawab jin ky unchy or mast hotay hain
Imtihaan bhi un ky zabrdst hotay hain
جو انسان جس طرح سے خواب دیکھتا ہے اسی طرح سے اس کا امتحان دیتا ہے۔ جو انسان جتنے بڑے خواب دیکھتا ہے وہ اتنی بڑی مشکلات کا بھی سامنا کرتا ہے۔
Jin main tnha chlny ka housla hota hy
aik din unhi ky pichy kafla hota hy
اگر کوئی انسان آپ کا ساتھ نہیں دے رہا تو ہمت نہ ہاریں بلکہ تنہا چلنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ کیونکہ جن میں تنہا چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے ایک دن انھی کے پیچھے قافلہ ہوتا ہے۔
Choti choti kamyabian bhi ahm hain
ya humain aytmad dati hain
or bri kamyabi kaliay tyair krti hain
کسی بھی بڑے مقصد میں انسان ایک ہی بار میں کامیاب نہیں ہوتا۔ بڑے مقصد تک پہچنے کےلیئے جو چھوٹی چھوٹی کامیابیاں ملتی ہیں وہ بھی بہت اہم ہوتی ہیں۔ یہی چھوٹی کامیابیاں ہمیں اعتماد اور حوصلہ دیتی ہیں اور انھی کامیابیوں کی وجہ سے ہم اپنے مقصد کو پانے کیلیئے محنت کرنا نہیں چھوڑتے۔
Tnqeed, fukry baaz or tnz sy housla na haaro
shoor khlari nahi tamashai krty hain
جب اپنی زندگی میں ایک مقصد بنا لیا ہو اور اس مقصد کو پانے میں اپ ناکام ہو گئے تو لوگ آپ پر تنقید اور طنز کریں گے ۔ اپ نے حاصلہ نہیں ہارنا کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں۔
Bahimmat loog kbhi harty nahi
ya wo jeet jaty hain
ya wo kuch seekh jaty hain
باہمت لوگ ہارتے نہیں یا وہ جیت جاتے ہیں یا وہ کچھ سیکھ جاتے ہیں۔ اگر ہم نے ایک مقصد بنا لیا ہے اور ہم کوشش بھی کرتے ہیں۔ ہم کسی بھی وجہ سے اپنے مقصد تک نہیں پہنچ پاتے تو ہم بہت کچھ نیا سیکھ جاتے ہیں۔
Jb tuk ap koshish krna nahi chorty
tb tuk ap haar bhi nahi skty
ہمیں اپنی منزل تک پہچنے کیلیئے کوشش کرتے رہنا چاہیئے جب تک ہم کوشش کرنا نہیں چھوڑتے تب تک ہار بھی نہیں سکتے۔ کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی۔
Kuch alg krna hy to bheer sy ht kr chlo
bheer himmat to dati hy
mgr shnakht cheen lati hy
اگر ہم اپنی زندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو ہمیں اکیلے ہی شروع کرنا چاہیئے کیونکہ لوگوں کے ساتھ ہمیں ہمت تو ملے گی لیکن الگ سے پہچان نہیں بنے گی۔
Manzil to mily gy bhtk kr hi shi
gumrah to wo hain jo ghr sy nikly hi nahi
ہم نے اپنی زندگی میں ایک مقصد بنا لیا ہے اور ہم کوشش بھی کر رہے ہیں تو ہمیں منزل بھی ملے گی۔ اگر ہم کوشش بھی نہیں کریں گے تو اپنی منزل تک کیسے پہنچ پائے گے۔
Logon ki aksriat ko mt dekho
kh log kdhr ja rhy hain sahi raasta apnao
chahy is rasty py ap akalay hi q na hon
یہ نہ دیکھو کہ لوگ کیا کر رہے ہیں۔ اپنے لیئے صحیح راستہ چنو چاہے اس راستے پر آپ اکیلے ہی کیونہ ہوں۔
ghri ko na dekho
blkh wo kro jo ghri krti hy
yani chlty rho
گھڑی کو نہ دیکھو بلکہ وہ کرو جو گھڑی کرتی ہے یعنی چلتی رہتی ہے۔ اپنے مقصد کو پانے کیلیئے روکنے کی بجائے گھڑی کی طرح چلتے رہنا چاہیئے۔
Apny khwabon sy picha mt charao
wrna haar jao gy
soucho or gour kro
ugr na hty to rasty mil jain gy
اپ نے کوئی خواب دیکھے تو ان خوابوں سے پیچھا چھوڑوانے کی بجائے ان پر کام کرو۔ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے بارے میں سوچو ان پر غور کروگے تو راستے بھی مل جائیں گے۔
Nakami ya nahi kh aap gr jain gy
blkh nakami to ya hy kh
ap dobara uthnay sy inkaar kryn
اگر اپ اپنے خوابوں کو پورا نہیں کر پائے تو یہ نہ سمجھیں اپ ناکام ہو گئے۔ ناکام تو آپ تب ہو گے جب آپ دوبارہ کوشش کرنے سے انکار کریں گے۔
Sahi rah pr chlna thora mushkil zaror hy
pr is rasty pr
aap ko koi gra nahi skta
ہمیں اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کیلیئے بہت سارے راستے ملیں گے لیکن ہمیں صحیح راستے کا انتخاب کرنا ہے۔ کیونکہ راستے پر آپ کو کبھی کوئی گرا نہیں سکتا۔
duniya chor kr apny maksd ky pichy bhgtay raho
logon ka srif waqt ata hy tumhara door aay ga
اپنے مقصد کو پانے کیلیئے اس قدر مصروف ہو جاؤ کہ دنیا والوں کی خبر نہ ہو دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ تبھی تو لوگوں کا صرف وقت آتا ہے تمھارا دور آئے گا۔
Srif aik shakhs ap ki zindgi badl skta hy
or wo aap khud hain
صرف ایک شخص آپ کی زندگی بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں۔ آپ چاہیں تو کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ اپنے خوابوں کو پورا کر کے اپنے مقصد تک پہچنے والے آپ خود ہیں۔
shakhain rhi to phool bhi ptay bhi aain gy
ya din ugr bury hain to achy bhi aain gy
شاخیں رہی تو پھول بھی پتے بھی آئے گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے۔ اگر آپ محنت کر رہے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہے تو پریشان نہ ہو۔ یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی ضرور آئیں گے ایک نہ ایک دن آپ ضرور کامیاب ہو گے۔
Conclusion:
Other Quotes you may like:
Masha ALLAH..
Keep it up.
Quotes outstanding 👏